پیٹرول و ہائی اسپیڈ ڈیزل 6،6 اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹراضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6، 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جب کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت […]