پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی دو روزہ ایس ایچ اوز کانفرنس کا انعقاد

ہزارہ پولیس نے ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی بابا خیل کی سربراہی میں پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی دو روزہ ایس ایچ اوز کانفرنس کا انعقاد کیا۔کانفرنس میں ہزارہ ریجن کے 57تھانہ جات کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس ایچ اوز نے اپنے تھانوں کی کارکردگی اور تھانوں کی سطح پر […]

گل فیتے تے آ گئی

ایک چودھری صاحب کو لمبی لمبی چھوڑنے کی بہت بری عادت تھی. دوستوں نے سمجھایا کہ چودھری صاحب گاوں کی عزت کا مسئلہ ہے. رب دا ناں جے کچھ ہتھ ہولا رکھا کرو. انہوں نے سوچ بچار کے بعد ساتھ گاوں کا ایک سیانا بندہ اپنے ساتھ رکھ لیا اور اسے کہا کہ جب میں […]

پاک افغان میچ کے دوران فضا میں پروپیگنڈا بینرز لہرانے پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران ایک خاص گروہ کی جانب سے فضاء میں پروپیگنڈا بینرز لہرانے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے اہم میچ کے دوران گراؤنڈ کے اوپر پر جہازوں کے ذریعے بینرز لہرائے گئے […]

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے لیگی ارکان اسمبلی کے نام منظرعام پر آگئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین کے نام سامنے آگئے جب کہ سابق لیگی رکن اسمبلی یونس انصاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی قیادت میں 15 ایم پی ایز اور 5 ایم این ایز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری کردہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا معاشی ٹیم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسیٹس ڈکلریشن اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے 3 روز بڑھا رہے […]

پاکستان چھوڑ کر بارسلونا جانے والوں کی کہانی

بدر کی عمر چوبیس سال ہے اور وہ ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں ایک دکان پر بجلی کا کام کرتا ہے ۔کھاریاں پاکستان کی امیر ترین تحصیل ہے کیونکہ یہاں کے لوگوں کی اکثریت روزگار کے سلسلے میں اسپین کے صوبے کاتالونیاکے صدر مقام بارسلونا میں مقیم ہے . بدر نے میٹرک تک تعلیم […]

اتوار : 30 جون 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان: امن مذاکرات بھی جاری، طالبان کے حملے بھی جاری[/pullquote] افغان طالبان نے مختلف کارروائیوں میں کم از کم انيس افراد کو ہلاک کر ديا ہے۔ جنوبی صوبہ قندھار کی انتظامیہ کے مطابق ضلع معروف کے ایک حکومتی دفتر پر خود کش حملہ کرتے ہوئے طالبان نے ملکی الیکشن کميشن کے آٹھ اہلکاروں کو ہلاک […]

پہاڑ جیسا کمپیوٹر ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے ’یونیورسل میموری‘ ایجاد

لنکاسٹر: سائنس دانوں نے صارفین کا ان گنت اور لاتعداد ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے ایک نئی الیکڑانک میموری ایجاد کرلی ہے جسے یونیورسل میموری کا نام دیا گیا ہے۔ تحقیقی جریدے ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صارفین کے روزانہ کے حساب سے بڑھتے ہوئے پہاڑ جیسے کمپیوٹر ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے […]

فلوریڈا میں سفید مگرمچھوں کے جوڑے کے انڈوں سے مزید البینو مگرمچھوں کی امید

فلوریڈا: امریکا میں واقع نایاب اور سفید ایلبینو مگرمچھوں کے جوڑے نے 19 انڈے دیئے ہیں جس کےبعد مزید سفید فام مگرمچھ پید اہونے کی امید جاگی ہے۔ انتہائی سفید مگرمچھوں کا جوڑا اس وقت فلوریڈا کے ایک پارک میں موجود ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ اس کی مادہ […]

شمالی کوریا کی سرزمین پر ٹرمپ کا 20 قدموں کا دورہ

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کا مختصر دورہ کیا اور کم جونگ اُن سے مصافحہ کر کے واپس لوٹ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جی 20 اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی صدر جنوبی کوریا پہنچے جہاں سے وہ شمالی کوریا کے غیر فوجی علاقے میں گئے […]