بچوں کو امتحان کے دنوں میں ذہنی دباؤ سے کیسے بچائیں؟

والدین امتحان کے دنوں میں اپنے بچوں کی عادات اور ان میں ہونے والی تبدیلیوں پر خاص نظر رکھیں، کہ کہیں آپ کا بچہ امتحانات کی وجہ سے دباؤ کا شکار تو نہیں؟ اگر آپ کا بچہ ٹھیک سے سو نہیں رہا، اسے بھوک نہیں لگ رہی یا اس کی سوچ منفی ہوتی جارہی تو […]

فضائی آلودگی سے فالج، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ

لتھوینیا: فضائی آلودگی سے وابستہ نقصانات کی فہرست دن بہ دن طویل تر ہوتی جارہی ہے۔ اب ایک اور تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ طویل عرصے تک آلودہ ماحول میں رہنے والوں کو اکثر نہ صرف ہائی بلڈ پریشر شکایت رہتی ہے بلکہ انہیں دل کی مختلف بیماریوں اور ذیابیطس کے علاوہ فالج […]

اپوزیشن بکھر رہی ہے، ن لیگ کے 12 ایم پی ایز کی فہرست جلد سامنے آئے گی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بکھر رہی ہے، ہماری مخالف سیاسی جماعتیں اس وقت بکھرنے کے موڈ میں ہیں، ن لیگ میں جو گروپنگ ہورہی ہے وہ ان کی اپنی لیڈر شپ کی وجہ سے ہورہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا […]

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ماہانہ 50 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت 121 روپے فی یونٹ برقرار رکھی گئی ہے جب […]

ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کا آج آخری روز

ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس مکمل بائیو میٹرک کیے جانے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے۔ بینکنگ حکام کے مطابق ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس کا بائیو میٹرک کروانے کا آج آخری دن ہے۔ حکام کے مطابق کل سے بائیو […]

برطانوی شاہی جوڑا موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرے گا

لندن: برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شہزادہ ولیم، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے ہیں جو پاکستان کے دفتر خارجہ کی دعوت پر ایک ہفتے کے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا […]

(ن) لیگی ایم پی ایز کے بعد ایم این ایز وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات صرف ابتداء ہے اور اگلا گروپ ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا ہوگا۔ فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عوامی سطح پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی […]

دکھ جھیلے بی فاختہ…!

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز لاہور رائل پام کلب سکینڈل کا فیصلہ سترہ برس بعد سنایا تو وزیر ریلوے شیخ رشید مٹھائی کا ڈبہ لے کر وزیر اعظم عمران خان سے شاباش لینے کیلئے ان کے دفتر پہنچ گئے۔ شیخ صاحب کی سمجھداری کو داد دینا پڑی کہ کیسے انہوں نے وہ کریڈٹ خود […]

بھان متی کا کنبہ…….ہم بائیس کروڑ

خدا جانے ہمارے اندر کس وائیٹامن کی کمی ہے کہ ہمیں بنیادی اور سادہ ترین باتوں کی بھی سمجھ نہیں آتی۔ قائدین میں سے جس کو دیکھو ہمیں تقریروں اور تبلیغوں کے ذریعہ’’قوم‘‘ بنانے پر تلا ہوا ہے۔ کوئی انہیں سمجھائے کہ خوابوں، خواہشوں اور خالی خولی خطابوں کے بل بوتے پر قومیں نہیں بنا […]

یورپ کے تاریک دور کا پادری

کالم کی سری: یورپ کی نشاۃ ثانیہ سے متعلق فی الحال یہ آخری کالم ہے۔ ایک ہی موضوع پر مسلسل تین کالم لکھ کر پہلے ہی میں اپنے ’’حلف‘‘ سے رو گردانی کا مرتکب ہو چکا ہوں مگر ہمارے ملک میں چونکہ یہ معمولی بات ہے سو امید ہے قارئین مجھے معاف فرمائیں گے۔ اگر […]