بریگزٹ کون ؟

بورس جانسن نے برسر اقتدار قدامت پسند پارٹی کی قیادت کرنے اور برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بننے کی دوڑ جیت لی‘ اپنی فتح کی تقریر میں 31 اکتوبر تک قوم کو یورپی یونین سے نکالنے کا عہد بھی دہرایا‘ لیکن اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے بہت سے مسائل درپیش ہوں گے۔جسٹس سیکر […]

نظام ٹھیک کرنے کے دو ماڈل

نظام ٹھیک کرنے کے دو ماڈل یاسر پیر زادہ31 جولائی ، 2019 ’’دنیا کی بہترین پروپیگنڈا تکنیک بھی اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک ایک بنیادی اصول مستقلاً ذہن میں نہ بٹھا لیا جائے اور وہ یہ ہے کہ پروپیگنڈا فقط چند نکات تک محدود ہونا چاہئے جو مسلسل دہرائے جائیں‘‘۔ ایڈولف […]

پاکستان اور ڈونلڈ ٹرمپ

سلیم صافی31 جولائی ، 2019 میں نے چھٹیاں منانے اور پاکستانی سیاست اور صحافت کی وجہ سے لاحق ہونے والی ڈیپریشن کو کم کرنے امریکہ جانے کا پروگرام بنایا لیکن یہاں آکر بھی ان دونوں نے جان نہیں چھوڑی بلکہ شاید یہاں ان دونوں سے متعلق مصروفیات پاکستان سے بھی بڑھ گئیں۔ میں وزیراعظم عمران […]

عقلوں، شکلوں، رقموں کا رونا

حسن نثار31 جولائی ، 2019 یہ ایک سو فیصد غیر سیاسی کالم ہے سو جنہیں صرف ’’سیاست‘‘ سے دلچسپی ہے وہ بور اور بیزار ہوں گے اس لئے جس گائوں نہیں جانا اس کا رستہ ہی نہ پوچھیں۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ زیر نظر کالم غیر سیاسی ہی نہیں، سراسر فلمی بھی ہے۔ریلیکس اور […]

آئندہ دو سے چار ماہ میں مہنگائی مزید بڑھے گی: اسد عمر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے چار ماہ میں مہنگائی بڑھے گی اور پھر نیچے آئے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ کی حیثیت سے وزیراعظم کو مختلف آپشنز سے آگاہ کیا […]

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20 افراد ہلاک

کراچی میں دو روز سے جاری مون سون بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات اور مکان کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں گزشتہ روز سے جاری بارش میں کرنٹ لگنے سے 5 بچوں سے سمیت 19 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ […]

بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظوری کرلیا

نئی دہلی: بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کرلیا۔ بیک وقت تین طلاقوں کے متنازع بل پر 2017 سے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تنازع جاری تھا تاہم گزشتہ دنوں لوک سبھا سے منظوری کے بعد اسے راجیہ سبھا سے […]

سندھ حکومت کا آج تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے آج تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعیلم کے مطابق تمام اساتذہ کو آج اسکول وقت پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات بھی کھلی رہیں گی۔ محکمہ تعیلم کے مطابق سندھ بھر میں […]

آذاد کشمیر اور بلدیاتی الیکشن

آذاد جموں و کشمیر 10 اضلاع 19 ٹاؤن اور 182 یونین کونسلز پر مشتمل لگ بھگ 45 لاکھ کے قریب آبادی والا دنیا کا انتہائی حسین خطہ جسے اللّہ تعالیٰ نے قدرتی چشمے،دریا،بلند و بالا پہاڑ،سرسبز وادیاں،قدرتی جھیلیں،معدنیات،گھنے جنگلات،بہترین موسم،پھلوں کی کئی اقسام نعمت کے طور پر عطا کیں ہیں۔ 5134 سکوائر میل میں موجود […]

ترکی میں گزرے یادگار ایام کی حسیں یادیں (پانچویں قسط)

25 جون کو انقرہ میں گھومنے گھامنے کا ہمارے پاس پورا دن تھا لیکن اس شہر کا سوائے دارالحکومت ہونے کے اور کوئی ثقافتی ورثہ نہیں ہے جیسا باقی شہروں کا ہے – اس کی اہمیت اسلام آباد کی طرح صرف دارالحکومت کی وجہ سے ہے – ترکی کا قدیم الایام سے دارالخلافہ استنبول ہی […]