ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری ہوگئی۔ خالد مقبول صدیقی کی گاڑی کراچی کے علاقے بہادرآباد میں ایم کیوایم کے دفتر کے باہر سے چوری ہوئی۔ پولیس کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی گاڑی بہادرآباد میں واقع ایم کیوایم کے دفتر کی پارکنگ میں […]

’نفرت بھری دنیا میں محبت کا انتخاب کرو‘، فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ کا جواب

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی اداکار فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک نجی چینل پر اداکار فردوس جمال نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘کسی کو برا لگے یا اچھا، ماہرہ خان ہیروئن اسٹف نہیں ہے، وہ درمیانے درجے کی […]

پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو حاضری سے استثناء مل گیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید جواد حسن عباس نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزم ناصر جنجوعہ کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کیس میں نامزد اہم ملزم ناصر جنجنوعہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ چند روز قبل ملزم ناصر جنجوعہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں وفاق اور احتساب عدالت کے سابق […]

افغانستان: رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 4 ہزار افراد کو قتل کیا گیا، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں افغانستان میں 4 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں سال 2019 کے پہلے 6 ماہ میں 3ہزار 812 افغان شہریوں کو قتل اور زخمی کیا […]

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کردیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں راجستھان سے آنے […]

کراچی میں بارش کے باعث آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے کے مطابق آج شہر کے تمام نجی و سرکاری اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ دوسری جانب بارش کے باعث شہر کی جامعات جامعہ کراچی، این ای […]

راولپنڈی: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 2 پائلٹ، عملے کے 5 ارکان سمیت 18 افراد جاں بحق جب کہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ موہڑہ کالو کے قریب طیارہ گرنے سے علاقے کے مختلف گھروں میں آگ بھی لگ گئی جس پر قابو […]

آزادی رائے ، سیاست ، صحافت اور سماج

ہمارے ہاں آزادی اظہار رائے کی بات تو بہت کی جاتی ہے لیکن کیا ہمیں کچھ معلوم ہے آزادی اظہار رائے کی حدود کیا ہیں ؟ آزادی اظہار رائے کی ضمانت آئین کے آرٹیکل 19میں دی گئی ہے لیکن اسی آرٹیکل میں بتا دیا گیا ہے آزادی رائے کسی مادر پدر آزادی کا نام نہیں […]

یہ معیشت کا نہیں، سیاست کا بحران ہے

وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر فرماتے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے تو سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔ کلام الملوک ملوک الکلام۔ بادشاہ سلامت کا فرمان اعلیٰ ترین کلام، حتمی دلیل اور برہان قاطع ہوتا ہے۔ محترم وزیراعظم، جیسا کہ ہم جانتے ہیں، منتخب سربراہ حکومت ہیں۔ ان کے دست […]