تکبر واِستکبار

انسان کے اخلاقی‘ روحانی اور مُہلک نفسانی عَوارض میں سے ایک عُجب (Arrogance)‘ تکبُّر اور اِستکبارہے ۔ اسی قبیح خصلت نے شیطان کو ہمیشہ کیلئے راندۂ درگاہ کیا‘۔ﷲ عزّوجلّ کا ارشاد ہے: ”اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا:آدم کو سجدہ کرو‘ تو ابلیس کے سوا سب فرشتوں نے سجدہ کیا ‘ اس نے انکار […]

Together+++ Like A Nation

زیادہ نہیں تو کم از کم 2 اعتبار سے سال 2019/2020 کا بجٹ بہت منفرد ہے۔ پہلے یہ کہ حالیہ میزانیہ ریفارمز بجٹ ہے جس کی بنیاد معیشت کو ڈاکیومنٹ کرنے پر رکھی گئی۔ دوسرے نمبر پر باجوہ ڈاکٹرائن آتی ہے جسے معیشت سے متعلقہ ماہرین کے قومی سیمینار میں آرمی چیف نے کھل کر […]

ایک آزمائشی مقدمہ

بابر اعوان پاکستانی سیاست کی تفہیم کے لیے ایک ٹیسٹ کیس ہیں… ایک آزمائشی مقدمہ۔ مقدمہ یہ ہے کہ اقتدار کی کشمکش نے کتنے با صلاحیت لوگوں کو معاصرانہ چشمک کا ایندھن بنا دیا۔ یوں ملک اور قوم جس توانائی سے آسودہ ہو سکتے تھے، وہ ان کاموں میں صرف ہو گئی جن کا ماحصل […]

ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال فائدہ مند یا نقصان دہ؟

بچپن سے ایک سبق بچوں کو لازمی سکھایا جاتا ہے جو عمر بھر عادت بن کر ساتھ رہتا ہے اور وہ ہے ‘ ہاتھ دھونا’ تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے۔ زمانہ قدیم سے یہ تصور انسان کے ساتھ جدید دور میں داخل ہوا ہے، پانی کے ساتھ ساتھ پتوں اور مٹی سے ہاتھ […]

سی این جی آج سے 20 روپے فی کلو تک منہگی ہونے کا خدشہ

سی این جی آج سے 20 روپے فی کلو منہگی ہونے کا خدشہ، سی این جی پر سیلزٹیکس کے نئے اضافی ریٹس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ریجن ون کیلئے ایک کلو سی این جی پر 69 روپے 57 پیسے ٹیکس عائد جبکہ ریجن ٹو کیلئے ایک کلو سی این جی سپلائی پر 74 […]

آخر کب تک!!!

تکالیف، نامناسب حالات اور اذیت کا ایک تسلسل ہیں جو وزیرستان میں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، پہلے دہشتگردی اور پھر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وہاں کی عوام بےتحاشا مشکلات اور مصائب سے دوچار ہوئے یہاں تک کے اپنے علاقے چھوڑ کر متاثرین کیمپوں میں رہنے لگے،ابھی وہ اس ذہنی کرب میں […]

ورلڈکپ 2019: انگلینڈ نے بھارت کو پہلی شکست کا مزہ چکھادیا

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بناسکی۔ [pullquote]انگلینڈ کی اننگز[/pullquote] برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش […]