بھارت کی ڈوبتی معیشت

27اگست کوبھارتی مرکزی بینک نے نریندر مودی کی حکومت کو چوبیس ارب ڈالر مہیا کرنیکا اعلان کیا ہے‘ جسے اس وقت مالی وسائل کی اشد ضرورت ہے ۔اقتصادی ماہرین کے مطابق نریندر مودی کو اس وقت داخلی اور خارجی سطح طور پر جن بڑے مسائل کا سامنا ہے‘ ان میں سے ایک ملکی معیشت کی […]

ایمان مضبوط ہو گا، منطق ہماری ذرا کمزور ہے

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی یا سپیشل حیثیت جو ہندوستانی آئین میں درج تھی پاکستان اُسے مانتا نہیں تھا۔ پاکستان کا مؤقف ہمیشہ یہی رہا کہ یہ خصوصی حیثیت ایک ڈھکوسلا ہے جس کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔ ہم کہتے تھے کہ اصل مسئلہ کشمیر میں استصواب رائے کا ہے اور جب تک اقوام متحدہ کی […]

عوام اور حکمران، کیا دو طبقات ہیں؟

مسلم دنیا میں، کیا حکمران اور عوام ایک دوسرے سے بے نیاز ہیں؟ کیا دونوں کی دنیا الگ الگ ہے؟ آدرش، نصب العین، جذبات، مراد، کسی معاملے میں دونوں ایک پیج پر نہیں ہیں؟ ہمارے ہاں یہی سمجھا جاتا ہے۔ کشمیر، فلسطین، افغانستان جیسے بین الاقوامی معاملات ہوں یا غربت و افلاس جیسے مقامی مسائل، […]

نیند کیا مانگتے کبوتر سے

ایمیزون کے جنگلات میں آگ لگنے کی ایک وجہ خراب شاعری بھی ہے۔ایک منٹ ! میری دماغی حالت کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے میری دلیل سن لیجیے۔ دیکھیے اس دنیا کے جنگل تیزی سے کاٹنے کی تین بڑی وجوہات ہیں ایک تو درخت کاٹ کر ان سے چارکول تیار کیا […]

راولپنڈی: پولیس کی وردی پہنے شخص کی اسپتال میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی: ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح شخص اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوا اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے جن کی شناخت لاراسب اور […]

مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 27 واں روز، کشمیری میڈیا کی لاپتا شہریوں پر رپورٹ جاری

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو اور لاک ڈاؤن 27 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آوٹ جاری ہونے کی وجہ سے وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے جب کہ جگہ جگہ بھارتی فورسز تعینات ہیں۔ وادی میں کرفیو اور پابندیوں کی وجہ […]

مسئلہ کشمیر: پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس میں امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی راہ ہموار ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی انسانیت سوز پالیسی خود مودی سرکارہی کےگلے پڑگئی […]

جمعہ : 30 اگست 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران 4 سالہ تعطل کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب بھیجنے پر رضامند[/pullquote] ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔اس بات کا اعلان ایرانی رہبر اعلیٰ کے ایلچی برائے امورِ حج عبدالفتاح نوابال نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن سے اپنے خطاب میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کی کمی کردی گئی

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام دوست حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 4 روپے 59 پیسے کمی […]

گیپکو کیس: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کی۔ راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے عدالت کو بتایا […]