گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں

لاہور: بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتار ہونے سے بچ گئیں۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں رابی پیرزادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے رابی پیرزادہ کے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ورانٹ منسوخ کردیے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ […]

الیکشن کمیشن،حکومت اور خطرے کی آہٹ

25 جولائی 2018 کے عام انتخابات اور پی ٹی آئی کی کامیابی کا وہ نا قابل فراموش دن جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان” کو ۔سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایسے ایسے تلخ الفاظ سننے کو ملے کہ خدا کی پناہ، بڑی سیاسی جماعتوں کا مظاہرہ جو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی صورت میں […]

وزیراعظم کا زلزلہ متاثرین کیلئے ہر ممکن اور فوری اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کے لیے ہر ممکن اور فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی اور متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا اور ڈی […]

وزیراعظم کا پنجاب کابینہ کے متعدد وزراء کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے جس کے تحت متعدد وزراء کو فارغ کرکے نئے وزراء لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی جی پنجاب سمیت پولیس میں […]

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں […]

بھارت میں ایک صدی بعد ریکارڈ بارش، مختلف حادثات میں 134 افراد ہلاک

بھارت میں ماہ ستمبر کے دوران ایک صدی کی سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں اور حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اب تک 134 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارت میں عام طور پر مون سون سیزن 4 ماہ پر مشتمل ہوتا ہے جہاں جون سے لیکر ستمبر کے آخر تک […]

گبر سنگھ کا ساتھی ’کالیا‘ اب نہیں رہا

شہرہ آفاق بھارتی فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ساتھ کالیا کا کردار نبھانے والے اداکار وجو کھوٹے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجو کھوٹے کی صحت کچھ دنوں سے خراب تھی اور ان کے کئی اعضا نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا تھا، اداکار پیر کے روز اپنی رہائش گاہ پر سونے کےبعد […]

90 سالہ سپہ سالار کاعزم

دو نہیں صرف ایک بیل پالو ۔۔ایک کو بیچ کر بندوق خرید لو۔۔ ہم خطے کے ہاتھی سے لڑرہے ہیں۔۔۔ ہمارا مقابلہ بڑی فوجی طاقت سے ہے۔۔ کھیتی باڑی کا کام دو کے بجائے ایک بیل سے بھی ہوسکتا ہے مگر آزادی بندوق کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی ۔ یہ ان دنوں کی بات ہے […]

کشمیر!تقریر کے بعد کا لائحہ عمل کیا ہے؟

بھارتی مقبوضہ کشمیر کو لے کر 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدام کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال پر یوں تو آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں کسی نا کسی سطح پر ردعمل دیکھنے کو ملا اور مل رہا ۔ آزاد کشمیر اور پاکستان میں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے محصور کشمیریوں کے […]

احد رضا میر اور سجل علی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

پاکستانی ہدایتکاروں نے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی پر ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں پاکستانی ہدایتکار حسیب حسن نے اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ بھارتی پروڈیوسر کے لیے ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ بنائی ہے جو […]