کیا ایک تقریر سے مہنگائی ختم اور معیشت اچھی ہو جائے گی

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کیا وزیراعظم عمران خان کی ایک تقریر سے مہنگائی ختم اور معیشت اچھی ہو جائےگی۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے چمن دھماکے کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار […]

اقوام متحدہ میں آن لائن جعلی خبروں کی روک تھام کیلئے بڑا اقدام

نیویارک: آن لائن جعلی خبروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اقوام متحدہ کے 20 ممالک نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آن لائن جعلی خبروں کی روک تھام کا عزم کرتے ہوئے 20 ممالک نے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں برطانیہ، فرانس، کینیڈا، جنوبی […]

نمک کے غسل اور گرم کیچڑ سے جوڑوں کے درد میں کمی

لتھوینیا: ایک محدود لیکن اہم تحقیق میں لتھوینیا کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جوڑوں کے مستقل درد (گٹھیا) سے چھٹکارا پانے کےلیے نمک کا غسل اور گرم کیچڑ استعمال کرنے کے روایتی ٹوٹکوں سے واقعی میں مریضوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ البتہ، ابھی یہ جاننا باقی ہے کہ نمک اور معدنیات سے […]

درختوں کو مرضی کے مطابق اگا کر فرنیچر تیار کرنے والا جوڑا

ہم سب کو یہ بات تو معلوم ہے کہ درخت کی لکڑیوں کا استعمال کر کے ہم بہت ساری چیزیں بنا سکتے ہیں جن میں فرنیچر سرفہرست ہے۔ مگر برطانیہ میں ایک ایسا جوڑا ہے جو کہ درخت کی لکڑی کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بغیر درخت سے فرنیچر اُگاتے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق […]

ایپل کا نیٹ فلیکس اور ایمیزون کو بڑا چیلنج

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی مصنوعات کا عوام کو بیتابی سے انتظار رہتا ہے اور لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ ایپل اس بار عوام کی سہولت کے لیے کیا نیا متعارف کرا رہا ہے۔ اپیل نے موبائل، اسمارٹ واچز اور آئی پیڈز کے بعد اب تھیڑ ٹی وی (ایپل ٹی وی) بھی متعارف […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ذاتی محافظ قتل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ذاتی محافظ میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے اہم محافظ تھے جنہیں گزشتہ روز جدہ کی ساحلی علاقے میں قتل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز الفغم اپنے دوستوں کے ہمراہ تھے تاہم آپس […]

اینٹی کرپشن نے شریف فیملی سے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال نے پاکپتن میں شریف فیملی کی زیر ملکیت اتفاق شوگر ملز میں کارروائی کرتے ہوئے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اتفاق شوگر ملز 1982 سے اس رقبے پر قابض تھی جسے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر واگزار کروا لیا گیا ہے۔ ترجمان […]

زیر بن، زبر نہ بن، متاں پیش پوی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ سیانے جانتے ہیں کہ کیوں ہوا، کیوں ہوتا ہے اور وہاں سے کس کے ہاتھ کیا آتا ہے۔ ہم جیسے تو یہ سوچ کر اور دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ دنیا بھر کے جھنڈوں کے درمیان ہمارا جھنڈا بھی لہرا رہا تھا اور زمانے […]

حکومت مکافات عمل کا شکار ہونے جارہی ہے؟

لگتا ہے کہ مکافات عمل کا قانون روبہ عمل ہونے جارہا ہے, عمران خان صاحب جن شاخوں پر بیٹھے ہیں انہی کو کاٹنے لگے ہیں۔ وہ اس جسٹس(ر) سردار رضا کے پیچھے بھی پڑ گئے ہیں، جن کی زیرنگرانی انتخابات میں ان کو وزیراعظم بنوایا گیا۔ ایک رائے تو یہ بھی ہے کہ ان کے […]

ع غ قسم کے لوگ

ع غ ایک کامیاب انسان ہے اور جیسے کہ کامیاب لوگ ہوتے ہیں، اُس میں کوئی خرابی نہیں، خرابیاں صرف ناکام انسانوں میں ہوتی ہیں، ع غ صبح بستر سے جاگنگ کرتا ہوا اٹھتا ہے اور رات کو سر کے بل کھڑا ہوکر مراقبہ کرتا ہے، یہ دونوں کام کرتے ہوئے آج تک اسے کسی […]