حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی […]

صدر مملکت نے نیب ترامیم سمیت 8 نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بے نامی ٹرانزیکشن آرڈیننس اور نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت 8 نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی جانب سے 8 نئے آرڈیننسز کی منظوری دی گئی ہے جس میں بے نامی ٹرانزیکشن آرڈیننس اور قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس بھی شامل ہیں۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے […]

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ایکسپریس وے کے ذریعے اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا۔ [pullquote]لائیو اپ ڈیٹس[/pullquote] 8:33PM— بلاول بھٹو زرداری آج اور مولانا فضل الرحمان کل جلسے سے خطاب کریں گے۔ 8:25PM— مولانا فضل الرحمان کا قافلہ کرال چوک، فیض آباد پہنچے گا جہاں سے قافلہ آئی جے پی روڈ سے نائنتھ […]

جمعرات : 31 اکتوبر 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کشمير ميں متنازعہ بھارتی اقدام پر عملدرآمد شروع[/pullquote] بھارت کے زير انتظام کشمير ميں آج عوام ہڑتال کر رہے ہیں۔ بھارت نے کشمير کی خصوصی آئينی حيثيت کے خاتمے کا اعلان اگست کے اوائل ميں کيا تھا اور آج سے اس پر باقاعدہ عملدرآمد شروع ہو رہا ہے۔ کشمير ميں اب جموں اور کشمير انتظامی […]

مریم اورنگزیب کے بیان نے اپوزیشن کو تقسیم کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے جلسہ منسوخ ہونے کے بیان نے اپوزیشن کو تقسیم کردیا۔ لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزادی مارچ آج اسلام آباد میں جلسہ گاہ پہنچے گا لیکن سانحہ تیز گام ایکسپریس کی وجہ سے آج کا جلسہ کل تک ملتوی کر […]

آزادکشمیرکے سُپروزیراعظم کی کارستانیاں

13ہزار 296مربع کلو میٹر پر محیط آزادکشمیر میں قائم حکومت آزادکشمیر کے وزیر اعظم کے پاس محدود اختیارات ہیں۔آزادکشمیر کے باشندوں اور آزادکشمیر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم بھی وزیر اعظم پاکستان ہوتا ہے،سادہ لفظوں میں اگر اس کی مزید تشریح کی جائے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کا وزیر اعظم آزادکشمیر […]

مفتی کفایت اللہ کی رہائی

پشاور ہائی کورٹ کے سرکٹ بینچ ایبٹ آباد نے جے یو آئی کے راہنما و سابق ممبر صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کر لی،ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے ،مفتی کفایت اللہ کو فوری رہا کرنے کے احکامات […]

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

لاہور: ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں نیب کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مریم […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کیلئے آپریشن تھیٹر تیار

لاہور: نوازشریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم کے لیے آپریشن تھیٹر تیار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے پلیٹیلیٹس کی تعداد 39 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور اب انہیں اسٹیرائیڈز دیے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کا کہنا […]

معاہدہ توڑا تو ہم نتائج کے ذمہ دار نہ ہوں گے:مذاکراتی ٹیم

اسلام آباد: آزادی مارچ کے لیے حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ مارچ والوں نے معاہدہ توڑا تو نتائج کی ذمہ داری ہم پر نہ ہو گی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک سمیت دیگر رہنماؤں نے میڈیا سے […]