تیزگام ایکسپریس میں حادثہ شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا

کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب پیش آیا اور […]

شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ شہباز شریف آج دوپہر لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شریک ہوں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ دوسری […]

’’کرتار پور ‘‘

چند برس قبل اپنے پیارے دوست اور خوبصورت شاعر گروندر سنگھ عازمؔؔ کوہلی کے ساتھ مجھے دہلی سے امرتسر سفر کے دوران سرہندکے مقام پر حضرت مجدد الف ثانی کے مزار پر دعا کے بعد وہیں ہمسائے میں گوردوارہ فتح صاحب دیکھنے کا موقع ملا جہاں عازم کوہلی ماتھا ٹیکنے کے لیے رُکا تھا، سو […]

کیا دفتروں میں خفیہ کیمرے لگانا درست ہےِ؟

کام کی جگہ فیکٹری ، دفتر اور کہیں بھی جہاں بہت سے لوگ مل کر کسی کے لیے کسی مخصوص ٹاسک کو سر انجام دے رہے ہوں ، وہاں پر کیا ہو رہا ہے یہ جاننا اچھے منیجر ، آجر یا مالک کے لیے ضروری ہے – اس سے نہ صرف کام کی جگہ کے […]

مورخ بھی تھک گیا ہے

میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے فرش پر بیٹھے ہیں‘ بے نظیر بھٹو سفید لباس اور سیاہ چادر میں سلاخوں کی […]

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ کی ویکسین دی جائے گی۔ ڈاکٹر اکرام […]

جماعت اسلامی کہاں ہے؟

ملک بھراس وقت سیاسی لحاظ سے دوحصوں میں تقسیم ہوچکاہے، جس میں ایک طرف حکومت اوراس کے مدمقابل اپوزیشن کی تمام جماعتیں کھڑی ہیں، تاہم اپوزیشن جماعتوں میں جماعت اسلامی غیرجانبدارانہ رویے کے باعث منظرعام سے مکمل طو رپر غائب ہے۔ مولانافضل الرحمن نے اپوزیشن کی تمام جماعتوں کوساتھ ملانے کے بعد ،حکومت کے خلاف […]

تیز گام حادثہ: وزیراعظم کا ہنگامی بنیادوں پر انکوائری کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے تیزگام ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی ہنگامی بنیادوں پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کراچی سے چلنے والی تیز گام ایکسپریس لیاقت پور کے قریب گیس سلنڈر پھنٹے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے حادثے کا ذمہ دار مسافروں کو ٹھہرایا […]

سانحہ تیزگام: وزیر ریلوے کا لواحقین کیلئے فی کس 15 لاکھ روپے امدد کا اعلان

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین کے لیے فی کس 15 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین کے لیے فی کس 15 لاکھ روپے […]

ابلتے عوامی جذبات اور سفاکانہ چسکہ فروشی

مولانا فضل الرحمن کے مارچ کے ذکر سے آج گریز کا ارادہ ہے۔اس ضمن میں ’’ناغہ‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے البتہ یہ رائے دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ اسلام آباد ایک متاثرکن ہجوم کے ساتھ پہنچ بھی گئے تو عمران خان صاحب کا استعفیٰ فی الوقت لے نہیں پائیں گے۔ حکومت اور ریاستی اداروں […]