8 سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا فرار
پولیس نے راجن پور میں 8 سالہ بچی کے ساتھ بڑی عمر کے لڑکے کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں 27 سالہ لڑکے کی 8 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش کی جا رہی تھی۔ پولیس نے کمسن بچی کی شادی کی اطلاع […]
بابر اعظم ہماری نظر میں مستقبل کے کپتان ہیں، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں بابر اعظم کو مستقبل کے ٹیسٹ کپتان کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔ میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں […]
شدید علالت کے بعد ننھے پروفیسر حماد صافی گھر منتقل، آپریشن پر سوال اٹھادیا
پاکستان کے پہلے سُپرکڈ اور ننھے پروفیسر حماد صافی کا اسلام آباد کے اسپتال میں آپریشن ہوا لیکن حماد نے آپریشن اور ڈاکٹرز پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے پوری داستان سوشل میڈیا پر سامنے رکھ دی۔ حماد صافی کو ملک کا سپر کڈ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ 11 برس کی عمر میں […]
قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ قاسم سوری نے اپنے وکیل نعیم بخاری کے توسط سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں میرے موکل […]
فواد کا کلینڈر مسترد، مفتی منیب اور پوپلزئی گلے مل لیے
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کردیا جب کہ ملک میں عیدین کا تنازع حل کرنے کے لیے مفتی منیب اور مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی بغل گیر ہوگئے۔ وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ […]
لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی
لاہور: سمن آباد میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے پکی ٹھٹھی سمن آباد میں پیش آیا جہاں منگل کی صبح ایک بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو […]
شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ پر پابندی عائد
اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی کی رواں ماہ ریلیز کی جانے فلم ’دُرج‘ پر سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی۔ شمعون عباسی نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فلم کو ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سینما انڈسٹری کو رواں ماہ کچھ مختلف […]
کراچی کے سول اسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد
کراچی: سول اسپتال میں پولیس چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں عید گاہ تھانے کی چوکی کے انچارج نے 26 ستمبر کو نیورولوجی کے نرسنگ وارڈ میں چھاپا مارا اور سیکیورٹی انچارج کریم خان، فرخ شاہ، خرم اور نوید کو ادویات چوری کرتے […]
سندھ بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ اخبار اور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیاء دینے پر […]
سندھ میں آج سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی […]