بحران ٹل گیا!

بارے خیریت رہی۔ 27نومبر کی رات گزر گئی۔ کس قیامت کی رات تھی، بیم و رجا کا کھیل تھا، ناموسِ جان و دل کی بازی لگی تھی۔ رسیدہ بود بلائے ولے بخیر گزشت۔ ہماری تاریخ میں ایسی بہت سی راتیں گزریں جب آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں۔ یہ روزن کی سہولت بھی مرزا غالب […]

پاکستان ہم سے کوئی جنگ نہیں جیت سکتا: بھارتی وزیر دفاع

پونا: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے کوئی روایتی جنگ نہیں جیت سکتا اس لیے اس نے پراکسی وار کا راستہ چنا۔ پونا کی نیشنل ڈیفینس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نےکہا کہ پاکستان اپنا […]

کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

اس وقت نہ ملک کی حالت اتنی قابلِ رحم ہے ، نہ نظامِ انصاف کی ، نہ معیشت کی ، نہ امن و امان کی ، نہ طرزِ حکمرانی کی بلکہ سب سے قابلِ رحم ہے حزب اختلاف۔ جتنی بھی قابلِ ذکر اپوزیشن جماعتیں ہیں ان کی قیادت کو نہ اپنے ماضی کا اندازہ ہے […]

غداری کیس: وزارت قانون کا وکلاء کو فیس کی معلومات دینے سے انکار

اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے غداری کے الزامات پر سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر) پرویز مشرف کیلئے قانونی چارہ جوئی کرنے والے وکلاء اور ان کو ادا کی گئی فیس کی تفصیلات کے حوالے سے معلومات دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا ہے کہ یہ مخصوص وزارت ہے اس لئے عام شہریوں کو […]

یہ سب کیوں ہوا؟

اگر کوئی فیصلہ ہنگامی طور پر ایمرجنسی کے پیش نظر کرنا پڑ جائے اور مشاورت یا سوچ بچار کا موقع نہ ملے تو اس میں غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے لیکن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ہرگز ہنگامی نوعیت کا نہیں تھا۔ وزیراعظم عمران خان اپنے […]

نالائقی پی ٹی آئی تک محدود نہیں

یہ کیا بات ہوئی کہ آرمی چیف کے عہدے کی توسیع کا نوٹیفکیشن ٹھیک طرح ڈرافٹ نہیں ہوا۔ یہ تو ہم تب کہیں جب باقی چیزیں اس مملکت میں بڑے خوبصورت انداز میں ہو رہی ہوں۔ کوئی بتائے تو سہی کہ کون سے شعبہ ہائے زندگی ہیں جو ٹھیک طرح چل رہے ہیں۔ ذہانت کے […]

گرداب

نطق انسان کا امتیاز ہے۔ وہ کلام کرتا ہے اور کبھی ایسا کہ اس پر الہام کا گمان ہوتا ہے۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالب صریرِ خامہ نوائے سروش ہے مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ایک جملہ کہا اور یہ ہر روز ایک درِ ادراک کھول دیتا ہے۔ فرمایا ”غلطی کبھی […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی حالات پر تبادلہ […]

دنیا کی 374 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں

جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی برائے 2020 میں دنیا کی بہترین 374 یونیورسٹیز میں ایک بھی پاکستانی یونیورسٹی شامل نہیں۔ معروف برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے جاری کی گئی یونیورسٹیز کی عالمی درجہ بندی میں امریکا کی میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) پہلے، اسٹین فورڈ یونیورسٹی دوسرے، ہارورڈ یونیورسٹی تیسرے اور […]

لاہور میں اسموگ کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے تاہم دھند کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورحد نگاہ کم ہونے لگی ہے۔ لاہورمیں حد نگاہ 1200 میٹر اور ائیر پورٹ پر 150میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ دیگر شہروں فیصل آباد اور جھنگ میں 100میٹر ،گجرات میں 600 میٹر، جہلم میں 500 میٹر، بہاولنگر میں […]