منگل : 30 جون 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روس، ترکی اور ایران کے رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس[/pullquote] روس، ایران اور ترکی کے صدور کل بدھ کے روز ویڈیو کانفرنس کےذریعے شامی مسئلے پر بات چیت کریں گے۔ یہ بات کریملن کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ شام میں گزشتہ نو برس سے جاری خانہ جنگی میں ایران اور روس صدر بشار الاسد کی […]

امریکا میں پاکستانی طالبہ کیلئے صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ

امریکا میں مقیم پاکستانی طالبہ عیشل آفریدی کو شاندار تعلیمی کارکردگی پر صدارتی ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ عیشل آفریدی امریکی شہر نیو جرسی کے قریب ولیم شیمن مڈٹاون کمیونٹی اسکول میں زیر تعلیم رہیں، جہاں سے انہوں نے آٹھویں گریڈ کا امتحان شاندار نمبروں سے پاس کیا۔ […]

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مہنگی چینی خرید کر خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگادیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے شوگر ملوں کی طرف سے پیشکش کے باوجود 70 روپےکلو چینی خریدنے کے بجائے مہنگی چینی خرید لی۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے مجموعی طور پر 78 ہزار میٹرک ٹن چینی 78 روپے33 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے اور شوگرملوں کی طرف سے 70 روپے فی کلو چینی […]

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق کیلئے ٹیکس جمع کرنے سے انکار

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق کیلئے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا۔ گزشتہ ماہ ٹیکس وصولی کے سلسلے میں وفاق اور سندھ حکومت میں تنازع پیدا ہوا تھا جو اب بھی برقرار ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاق نے ہمیں […]

راجا پرویز اشرف پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بھی بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم و وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجا پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے راجا پرویزاشرف اور […]

حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول

کراچی: حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین سے موصول ہونے والے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی تصدیق کی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق چینی بینک سےوصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نےقرض لی ہے۔ مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ […]

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف […]

جامشورو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد اور قریبی کئی علاقوں میں بجلی معطل

جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن کے یارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے حیدرآباد کے تمام گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ جیو نیوز کے مطابق بجلی کی سپلائی منقطع ہونے کے باعث حیدرآباد، کوٹری، ٹنڈو محمد خان سمیت بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ ترجمان […]

بلوچستان کی اپوزیشن کا بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نےمبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان قائد حزب اختلاف ملک سکندر، ملک نصیر شاہو انی، نصر اللہ زیرے اور دیگر اراکین نے بجٹ اجلاس کے […]

کِلّہ بہت مضبوط ہے!

پنجابی کا یہ محاورہ جنرل ضیاء الحق مرحوم نے سیاست سے اس وقت روشناس کروایا جب نواز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی۔ اس دوران جنرل ضیاء الحق لاہور کے دورے پر تشریف لائے اور وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف کے بارے میں کہا کہ اس کا کِلّہ بہت مضبوط ہے یوں ان […]