بدھ: 30 ستمبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے دفاتر بند کر دیے[/pullquote] انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے تمام آپریشن بند کر دیے ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اسے نریندر مودی حکومت کی طرف سے منظم انتقامی کارروائیوں کا سامنا رہا ہے۔ قبل ازیں بھارتی حکومت نے اس تنظیم کے تمام […]

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ کیوں ہو رہی ہے؟

وسط ایشیائی ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کے متنازع علاقے میں حالیہ فوجی کشیدگی کی تاریخ سوویت یونین سے جڑی ہے اور اب تک اس علاقے پر دونوں ممالک میں خون ریز جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ جنوبی قفقاز ( North Caucasus) میں نگورنو کاراباخ کا علاقہ باضابطہ طور پر جمہوریہ آذربائیجان […]

مصباح اور دوسرے کھلاڑیوں کو دیگر نوکریاں چھوڑنی ہوں گی : چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح کو صاف کہہ دیا ہے کہ انہیں اور دیگر کھلاڑیوں کو دوسری نوکریاں چھوڑنی پڑیں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ 10 سال بعد […]

قومی خزانےکو نقصان پہنچانے پر پاکستان پیٹرولیم کے افسران کیخلاف نیب ریفرنس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی خزانےکو 20 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کے الزام میں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے 5 افسران سمیت ایک غیر ملکی باشندے کے خلاف ریفرنس دائرکردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے ریفرنس سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے مفرور ملزم غیر ملکی باشندے پاویل میرک کے […]

آخری حل گفتگو ہی ہے

اکیس ستمبر دن دو بجے ایوان صدر میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی اس کانفرنس کی میزبانی صدر پاکستان عارف علوی و چئیرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کر رہے تھے. کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام شریک ہوئے ، کانفرنس میں مختلف ممالک کے سفیر اور آزاد کشمیر کے صدر بھی […]

صدر مملکت سے افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صدر میں افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان امن عمل، پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کی مہمان نوازی اور افغان امن عمل میں کردار پر شکریہ ادا کیا۔ اس […]

جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں : نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں، جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں۔ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کاکہنا […]

وڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے انتخابات میں پروفیشنل پینل نے میدان مار لیا۔

اسلام آباد: 29 ستمبر کو ہونے والے وڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پروفیشنل پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، انتخابات میں کیمرا مین پینل نے دو نشستیں جبکہ پروفیشنل پینل نے بارہ نشستیں حاصل کیں، پروفیشنل پینل کی طرف سے ڈان نیوز سے صدارتی امیدوار کاشف عباسی نے 260 ووٹ حاصل […]

خاتون نے درخت کو 10 گھنٹے تک گلے لگا کر انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا

ہم بے شمار انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کے بارے میں سنتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کوئی درخت کو گلے لگا کر بھی عالمی ریکارڈ بنا سکتا ہے ؟ آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہوں نے ایک انوکھا ہی ریکارڈ اپنے نام کیا […]

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس کا ٹرائل فوری طور پر روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرنے اور حکم امتناع کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کا مؤقف […]