اینٹوں کے بھٹوں سے جبری مشقت والے 10 بچوں کو بازیاب نہ کرانے پر عدالت برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ اینٹوں کے بھٹوں سے جبری مشقت والے 10 بچوں کو بازیاب نہ کرائے جانے پر اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ پر برہم ہوگئی۔ ایس ایچ او نے عدالت کو بتایا کہ اینٹوں کے بھٹے پر چھاپا مارا مگر بچے وہاں نہیں تھے جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس […]

سندھ ہائی کورٹ کا نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے پلی بارگین کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایسے افسران کو سرکاری عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، کرپشن اور کرمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران بَری ہونے تک عہدوں پر کام نہیں کرسکتے۔ […]

مسلم لیگ ن نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں مریم نواز نے ضمنی الیکشن پر بات کی، پیپلز پارٹی سینیٹ الیکشن کے فیصلے پر قائم رہی تو ن لیگ بھی غور کرے گی۔ مسلم […]

جمعرات : 31 دسمبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]آئرلینڈ میں پھر سے لاک ڈاؤن[/pullquote] آئرلینڈ میں حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دوبارہ کم از کم ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ نجی دوروں اور عوامی اجتماعات پر فوری طور سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ شادیوں کی مختصر تقاریب اور تدفین کے لیے محدود تعداد میں […]

وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کیلیےفکسڈ ٹیکس رجیم ایک سال بڑھادی گئی، خریداروں کیلئے ذرائع آمدن بتانے کی چھوٹ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم لاگت […]

پاکستانیوں کی دو دعائیں

ہم پاکستانی اکثر تھانے کچہری اور اسپتالوں سے بچنے کی دعا ہی مانگتے رہتے ہیں ۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ہم لڑائی جھگڑوں سے بچنا چاہتے ہیں اور دوسری ہم اس کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے بھی بچنا چاہتے ہیں ۔ ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں تھانے کچہری میں انصاف نہیں […]

کرک: مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 31 افراد گرفتار، جے یو آئی رہنما بھی مقدمے میں نامزد

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مقدمے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندؤں کے مندر کی […]

کرک واقعہ ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہےکہ کرک میں مندر کو مسمار کرنے کا واقعہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔ اپنے ایک بیان میں نور الحق قادری نے کہاکہ غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، آئین بھی […]

چاند دیکھنے کیلئے سائنس اور تحقیق سے مدد لیں گے

بادشاہی مسجد کے خطیب اور رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے کوئی تصادم نہیں ہوگا، چاند دیکھنے کے لیے سائنس اور تحقیق کی مدد لی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے مفتی منیب […]

دنیا میں نئے سال کا آغاز، نیوزی لینڈ میں سال 2021 شروع ہوگيا

دنیا میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، نیوزی لینڈ میں سال 2021 شروع ہوگيا۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ ?? | 2021: Nueva Zelanda: pic.twitter.com/7zP9kXE1CU — Alerta News 24 (@AlertaNews24) December 31, 2020 دنیا […]