وہ بیمار نہیں طاقتورتھا

اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […]

ایران عرب تنازعہ-ایک جائزہ

1979 سے پہلے کے ایران کا تعارف ایک آزاد اور خودمختار نیشن سٹیٹ کے حوالہ سے تھا، اور اسی طور وہ عالمی معاملات میں دخیل تھا۔ یہی رہنما اصول اقوام عالم (بشمول مسلم دنیا) کے ساتھ اس کے باہمی تعلقات کی بنیاد تھا۔ [pullquote]انقلاب نے ایران کی اس شناخت کو قدرے تبدیل کیا جبکہ اس […]

فرقہ واریت کا پھیلاؤ اور سدباب

اس وقت ہمارے سماجی مسائل میں سے ایک بنیادی اور اہم مسئلہ ’’فرقہ واریت ‘‘ ہے۔ اس کے اسباب زیادہ تر سیاسی و سماجی نوعیت کے ہیں تاہم کچھ چیزیں علمی نوعیت کے بھی ہیں۔ چاہے سیاسی مفادات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے یا فرقہ وارانہ سوچ کو سیاسی انداز میں آگے بڑھایا جائے […]

مرشد عمرؓ ،مولا عمرؓ، رہبر عمرؓ ،آقا عمرؓ

رسول اللہ ؐ کے ہاتھوں سے بنی ہوئی مسجد میں ایک نئے صبح کا آغاز ہو رہا تھا ۔ امیر المومنین سیدنا عمرؓ نے مصلیٰ رسولؐ پر کھڑے ہو کر اپنے ہاتھ کانوں تک لائے اور تکبیر کی صدا بلند کی ۔ قیام شروع ہوا ۔ کون ومکان کے خالق و مالک کی حمد ثنا […]

خدا کے لیے ان بچوں کو بچاؤ

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر کا والد فوت ہو چکاہے ۔ والد کی وفات اور شام میں جنگ کی وجہ سے عمرکے ننھے کندھوں پر  اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ آن پڑا تھا ۔ تین چھوٹے بھائی اور ایک بیمار ماں   عمر اسکول چھوڑ کر ایک […]

اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق

      وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے  25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]

قصور:پولیس کی سرپرستی میں بچوں کے ساتھ جنسی درندگی نے پورے ملک کو ہلا دیا

قصورمیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی پاکستان  کا سب سے بڑا اسکینڈل  ہے، قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں ایک گینگ تقریبا دس سال سے بچوں کو نہ صرف جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے بلکہ ان کی ویڈیو بناکر بچوں کے والدین کو بلیک میل بھی کر رہا ہے۔ زیادتی کے شکار والدین […]

افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ

افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]

خیبر ایجنسی کے لوگوں کے لیے بڑی خبر

بشری رحمان پشاور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متاثرین خیبر ایجنسی کے لئے خوشخبری ہے کہ خیبر ایجنسی میں چھ سال سے بند 150 کارخانے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورکے گورنرہائوس میں گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمد خان کی زیرصدارت اجلاس کے موقع پرحکام نے گورنرکوبریفنگ دی جس کے بعد گورنرسردارمہتاب احمد خان نے کہا کہ خیبرایجنسی کے آئی […]