اقبالؒ مرحوم کی بہت سی تعلیمات بھی ’’مرحوم‘‘ ہی ہو چکی ہیں۔ مثلاً یقین، عمل، خودی، انا، غیرت، تسخیر کائنات وغیرہ۔ غیرت کے متعلق تو اقبالؒ نے کہا تھا: غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا اور یوں دوسرے بہت سے مقامات کے علاوہ اقبالؒ سے […] Read more