جڑواں شہروں کی سڑکوں پر تادم تحریر حیوانیت اور بربریت کا رقص جاری ہے. سینکڑوں ہزاروں افراد ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر اٹھائے سڑکوں ہر دندناتے پھر رہے ہیں.فیض آباد آپریشن کی ناکامی کے بعد ملک کے ہر بڑے شہر کا کم و بیش یہی حال ہے. مذہب اور مقدس ہستیوں کے نام کا استعمال […] Read more