مردان شہر سے 8 کلو میٹر دور حمزہ خان گاؤں کے دریاکنارے حشرات کی شاہین ” بھنبھری” ایک چھوٹی سی بوٹی پر بہت دیر سے بیٹھی ہوئی ہے۔ تھوڑی سی تیز ہوا چلے یا کوئی اس کو پکڑنے کی کوشش کرے تو یہ فوراَ اڑ جاتی ہے لیکن ایک چکر لگا کر واپس اُسی بوٹی […] Read more