مولانا فضل الرحمٰن نے کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔کیاریاستی ادارے اِن سے صرفِ نظر کے متحمل ہو سکتے ہیں؟ یہ باور نہیں کیا جا سکتا کہ کوئی پاکستانی اپنی فوج کے خلاف ہو۔یہ تصور بھی محال ہے کہ کوئی عدلیہ کو بے توقیر کرنا چاہے گا۔فوج مضبوط نہ ہو تو ملک بیرونی دشمنوں کے لیے ایسی […] Read more