وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم والے جلسے جلوسوں کاشوق پورا کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پہلے بھی کہا تھا کہ دھرنا اور احتجاج کریں گے لیکن کہاں […] Read more