آزادکشمیر کے وزیرقانون کو اپوزیشن کے کارکنوں اور عوام نے محصور بنا لیا

آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے علاقے قلعاں میں سکول کے افتتاح کے موقع پر حکومت اور اپوزیشن کے کارکنوں کے درمیان تصادم ،پولیس کا لاٹھی چارج جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں اور عوام علاقہ کے احتجاج میں وزیر قانون آزاد کشمیر سردار فاروق طاہر محصور ہو کر رہ گئے۔ تصادم اور پولیس کے لاٹھی […]