پاکستانی نیشنلزم اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں میں فکری انتشار

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کانفلیکٹ اینڈ اسٹریٹیجک سٹڈیز (PICSS) کے زیر اہتمام تین نومبر2020 کو ”پاکستانیت قوت محرکہ” کے عنوان سے ایک روزہ تقریب کا قصر صدارت مظفر آباد میں اہتمام کیا گیا جس کے روح رواں محترم عبداللہ خان صاحب نے عمدہ انتظامی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی تمام یونیورسٹیز کے چیدہ […]