اتنا غصہ؟

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے لیکن اس کے ساتھ جو عدالتئ ریمارکس سامنے آ رہے ہیں وہ اتنے اچھے نہیں ہیں۔ صحافیوں پر اتنا غصہ کس لیے؟ کیا الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹ صحافی تھے؟ ابہام تھے تو کیا وہ صحافیوں نے پھیلایا تھا؟ صحافیوں کو خدشات […]

احسن اقبال صاحب کی خدمت میں

کلبھوشن یادیو پر لکھے گئے کالم پر احسن اقبال صاحب کا موقف موصول ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں:’’ میں نے آپ کا کالم پڑھا اور حیرت زدہ رہ گیا کہ آپ جیسے کالم نویس سے یہ بات کیسے پوشیدہ ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے کنونشن میں شامل ہے۔ پاکستان کے پاس اس کیس […]

کیا انٹر نیشنل لاء فلسطینیوں کو مزاحمت کا حق دیتا ہے؟

مشرقی یروشلم اور مسجد اقصی سمیت فلسطین کے ایک غالب علاقے پر اسرائیل ناجائز طور پر قابض ہے ۔ جنرل اسمبلی کی قرارداد نمبر ,181 194، 2252 اور سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 242،672 اور2334 اس قبضے کو ناجائز قرار دے چکی ہیں ۔ یہ قبضہ Armistice Agreement اور چوتھے جنیوا کنونش کی بھی خلاف […]

غیر مذہبی انتہا پسندی؟

مذہبی انتہا پسندی کے بعدمعاشرے کو اب غیر مذہبی انتہا پسندی کا سامنا ہے۔ ہمیں سمجھنا ہو گا کہ انتہا پسندی کی یہ دونوں شکلیں تباہ کن ہیں ۔ نجات صرف اعتدال میں ہے ۔ سماج اگر توازن اور تہذیب کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے انتہا پسندی کی ہر شکل کی نفی […]

کیا اسرائیل ایک ریاست ہے؟

اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تو ہر ریاست اپنے آدرشوں اور مفادات کی بنیاد پر ہی کرے گی لیکن اس سے پہلے یہ تو دیکھ لیجیے کہ کیا انٹر نیشنل لاء کے تحت اسرائیل ایک ریاست قرار دی جا سکتی ہے؟ انٹر نیشنل لاء کے تحت ایک ریاست تین چیزوں سے […]

اورکنول جھیل بحال ہو گئی۔۔۔۔۔

کنول جھیل بحال ہو گئی۔۔۔۔۔صبح دم خبر پڑھی تو سیدھا یہاں آن پہنچا۔جاڑے کا موسم اب کی بار جلد ہی آ گیا ہے۔ ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی اور سردی کی لہر وجود میں اتر رہی تھی لیکن صبح کی پھوار اور یادوں کی رم جھم ہاتھ تھام کر جھیل کنارے لے آئیں۔ سی […]

خواجہ سرا ، سماج ، اہلِ مذہب اور ریاست

خواجہ سرا کیا محض تفنن طبع کا عنوان اور فحاشی کا استعارہ ہیں یا وہ ایک انسانی وجود رکھتے ہیں جو احترام کا حقدار بھی ہے اور بطور شہری جس کے کچھ حقوق بھی ہیں؟ کیا ہمارے سماج ، اہلِ مذہب اور ریاست کے پاس اس سادہ سے سوال کا کوئی جواب ہے ؟ سماج […]