اب واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک نہیں کیا جاسکے گا

اگر آپ پیغامات کے تبادلے کیلئے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو علم ہوگا کہ 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ کسی کے ساتھ بھی شیئر کرنا آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی وجہ بن سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے […]