اتوار : 02 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت میں مسلسل چوتھے روز بھی تین ہزار سے زائد اموات[/pullquote] بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ انیس کے مزید تین ہزار چھ سو نواسی مریض انتقال کر گئے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد اب دو لاکھ پندرہ ہزار چھ سو کے قریب ہو گئی ہے۔ گزشتہ […]