"ریاست” مجھے خوف زدہ کیوں کررہی ہے؟

24ستمبر2020 کودن 2بجے اسلام آباد کے سرکاری نمبر سے کال موصول ہوئی اور کہا گیا کہ تمہارے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست آئی ہے۔ شکایت کنندہ کے مطابق آپ کے مضامین اور سوشل میڈیا پر سرگرمیاں ریاست کےخلاف ہیں۔دفتر طلب کیاگیا کہ صفائی دیں بصورت دیگر یکطرفہ کارووائی کی جائے گی۔ […]