ترک سیکولرازم کا آنکھوں دیکھا حال

آئیے آپ کو آج سے بیس سال قبل کے ترکی کی ایک جھلک دکھاتے ہیں۔ پی آئی اے کے ہم تین ساتھیوں نے عمرے کا ارادہ کیا اور طے ہوا کہ ویزہ کھلتے ہی روانہ ہوں گے تاکہ رش سے بچ کر سکون سے عبادات کریں۔ لیکن معلوم ہوا کہ ابھی ویزہ ان لوگوں کو […]