اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے۔ شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا اور کہا کہ عالمی برادری، […]