بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ

دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً‌ فوقتاً‌ اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں اس ضمن میں دو معروف نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ امامی اور زیدی فقہاء کے ہاں مدت کی تعیین […]