اسلام آباد: کورونا میں کمی کے بعد تمام ضلعی عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا میں کمی کے بعد 21 جون سے ضلعی عدالتیں مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جب کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے آفس آرڈر جاری کرکے رجسٹرار ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ آفس آرڈر میں […]