اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکتی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس طرح حکومت تبدیل کرنے کا […]