افغانستان دھنس اور پاکستان پھنس گیا

امن کی ہلکی سی امید اب بھی باقی ہے لیکن افغانستان میں مفاہمت اور سیاسی حل کے امکانات دن بدن معدوم ہوتے نظر آتے ہیں۔ یہ خدشات پختہ ہوتے جارہے ہیں کہ افغانستان ایک ایسی تباہی کی طرف جارہا ہے کہ (خاکم بدہن) ہم ماضی کی تمام تباہیوں کو بھول جائیں گے۔ نتیجتاً پاکستان کے […]