الحمدللہ بروقت فیصلوں کے ذریعے کورونا کے بدترین پھیلاؤ سے بچ گئے

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ الحمدللہ بروقت فیصلوں کے ذریعے کورونا کے بدترین پھیلاؤ سے بچ گئے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے، اس لیے کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا […]