الیکٹوریٹ سے الیکٹیبلز تک (تبدیلی کا سفر)

21 سال قبل سن 1997 انتخابات کی دھوم دھام تھی، میں اس وقت پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ ہر طرف شیر کا چرچا تھا، ایک بزرگ نے از راہ مزاح پوچھا آپ کس کو ووٹ دو گے؟ عمران خان میں نے جھٹ سے جواب دیا۔ اس پر بزرگ کا چہرہ کھل اٹھا اور کہا شاباش […]