امیر و غریب کیلیے الگ قانون پرکئی ملک تباہ ہوئے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کئی ملک اس لیے تباہ ہوئے کہ وہاں امیر کے لیے الگ اور غریب کے لیے الگ قانون تھا،کوشش ہے آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جائیں۔ ہری پور کے دورے میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے جائزے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]