انصاف لائرز فورم کا اجلاس، قاضی فائز کیس کے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور

انصاف لائرز فورم کے تحت اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ فورم کے اجلاس میں کہا گیا کہ اس فیصلے نے سپریم جوڈیشل کونسل کو عملی طور پر ختم کر دیا ہے ۔ یہ بھی کہا گیا کہ […]