اپوزیشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے اسپیکرکی جانب سے7 اراکین پر پابندی لگانےکا فیصلہ مستردکردیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے متحدہ اپوزیشن کا کمیٹی تشکیل دینے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ […]