جمعرات : 08 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میانمار فوج، برطانیہ میں سفیر فارغ[/pullquote] برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے فارغ کرکے ان کا داخلہ بند کردیا ہے۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر چاؤ زوار مِن نے پچھلے ماہ ایک بیان میں اپنی حکومت سے نظربند رہنما آنگ سان سوچی […]

منگل : 30 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا[/pullquote] استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا […]

جمعرات : 11 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]فوکوشیما کے جوہری حادثے کے دس سال، ہلاک شدگان کی یاد میں تقریبات[/pullquote] جاپان میں سونامی کی وجہ سے تباہی اور اسی وجہ سے فوکوشیما کے جوہری سانحے کے ٹھیک دس سال مکمل ہونے پر آج جمعرات 11 مارچ کو مثاثرین کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق […]

جمعرات : 31 دسمبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]آئرلینڈ میں پھر سے لاک ڈاؤن[/pullquote] آئرلینڈ میں حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دوبارہ کم از کم ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ نجی دوروں اور عوامی اجتماعات پر فوری طور سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ شادیوں کی مختصر تقاریب اور تدفین کے لیے محدود تعداد میں […]