ایدھی کا سوئم، قومی اور عالمی شخصیات کا خراج عقیدت

کراچی : ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے سوئم کے انتظامات نیو میمن مسجد میں کیے گئے۔کراچی کی مصروف ترین شاہراہ محمد علی (ایم اے) جناح روڈ پر واقع کھارادر کی بولٹن مارکیٹ میں نیو میمن مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ فیصل ایدھی عبد الستار ایدھی کی وفات پر افسردہ ہیں […]