سفارتی تعلقات بحال ہونے کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں : سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت […]

ایران میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 10 افراد ہلاک

ایران کےشہر رفسنجان میں چاقو بردار شخص نے حملہ کیا. تہران: ایران کے شہر رفسنجان میں ایک چاقو بردار شخص نے تیز دھار چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے کرمان کے دارالحکومت رفسنجان میں چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو قتل کردیا […]

ہفتہ : 27 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں سکیورٹی چیک پوائنٹ پر طالبان کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک[/pullquote] افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے […]

بدھ : 24 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]دہلی فسادات کے اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچے، رپورٹ[/pullquote] دہلی فسادات کے ایک برس گزر جانے پر سول سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔ سابق رکن پارلیمان برندا کرات نے دہلی فسادات کے […]

تاج اور تخت کی جنگ شروع ہو چکی ہے

چند روز پہلے سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے اپنے گیارہ کزن شہزادوں، کئی اہم وزرا اور اس سلطنت کے اہم ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے کئی مقامی وزارتوں میں تبدیلیوں اور ایک طاقتور اینٹی کرپشن کمیٹی کا بھی اعلان کیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں […]

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے امریکی ویزے کی نئی شرائط

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کے لیے نئی شرائط جمعرات سے نافذ العمل ہو رہی ہیں۔ ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں […]

"ملیشیاؤں کو مسلح کر کے ایران علاقائی امن تاراج کر رہا ہے”

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیئر سمجھوتے کے بعد سے علاقائی امن تاراج کرنے کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دیا۔ یو این جنرل اسمبلی سے ہفتے کی شب اپنے خطاب میں […]

ایرانی حکومت کی قیادت کے خلاف عدالتی کارروائی کا بین الاقوامی مطالبہ

بین الاقوامی سیاسی شخصیات کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 30 ہزار سیاسی قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے پر ایرانی حکومت کی قیادت کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے۔ یہ مطالبہ ہفتے کے روز پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں کیا گیا۔ ایرانی مزاحمت کی قومی کونسل کی […]