’ایمرجنگ پاکستان‘ کی تشہیری مہم اب برلن کی بسوں پر

پاکستان کے اکہترویں یومِ آزادی کے موقع پر برلن کی پبلک ٹرانسپورٹ بسوں پر ’ایمرجنگ پاکستان‘ کے نام سے تشہیری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن کی شاہراہوں پر چلتی زرد رنگ کی بسوں پہ ’پاکستان میں خوش آمدید‘ کے بینرز […]