سلطان محمد کے مستعفی ہونے کے بعدحکومت صوبائی اسمبلی میں بھنورمیں پھنس گئی

پشاور: سلطان محمد کے مستعفی ہونے کے بعد خیبرپختونخواحکومت صوبائی اسمبلی میں بھنورمیں پھنس گئی ہے پورے ایوان میں ایساکوئی بھی رکن نہیں جو سلطان محمد کی طرح نہ صرف حکومت کا دفاع کرسکے بلکہ اپوزیشن کےساتھ اپنے اچھے رویے کے باعث انہیں رام بھی کرے سلطان محمد خیبرپختونخوااسمبلی میں گزشتہ اڑھائی سالوں سے وزیرقانون […]

کیا ن لیگ کے پاس متحدہ کے سوالوں کاجواب تھا؟

دارالحکومت میں بسر کرنے والے ہمارے ایک محترم دوست اس بات پر خفا تھے کہ ایم کیوایم نے جرات مندی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ یہ موقع تھا، وہ اسٹینڈ لیتے، سینیٹ الیکشن میں بہادری کا مظاہرہ کرتے۔ بہادری کا مظاہرے سے مراد شاید یہی تھی کہ وہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیتے […]