جنت سے کافر کا خط ۔۔۔۔۔ !!!

السلام علیکم ایچ۔کے سواتی امید ہے آپ دنیا کے کارخانے میں خیریت سے نہیں ہونگے البتہ میں خوش و خرم ہوں۔ حالات ادھر تم دنیا والوں کے حالات سے بالکل مختلف ہیں، نہ سیاسی چورن بکتے ہیں نہ مذہبی منجن۔ یہاں تو بِکنے اور بَکنے والے کام ہی نہیں ، آج حوروں کو چھٹی دے […]