بابائے قوم کی شریک حیات، مریم جناح

اوپر نیچے دو کڑوے کسیلے کالم لکھنے کے بعد سوچا ذرا وقفہ لوں کہ میز پر کتابوں کی چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں میں سے ایک پر موجود ’’آزادی کی متوالی‘‘ کے مسودہ پر نظر پڑی۔ یہ انتہائی خوب صورت کتاب ڈاکٹر سعد خان نے تحقیق، محنت، محبت اور عقیدت کے ساتھ بابائے قوم کی شریک حیات […]