بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ، 850 سی سی تک گاڑیاں سستی ہوجائیں گی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ درآمد شدہ 850 سی سی تک کی گاڑیوں […]