بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد رکھا گیا ہے، وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ اور […]