بحریہ ٹاؤن نائٹ پارٹی میں جھگڑا، 3 خواتین فلیٹ سے نیچے گرا دی گئیں، 1 ہلاک

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن میں نائٹ پارٹی میں جھگڑے کے دوران تین خواتین مبینہ طور پر فلیٹ کی بالکونی سے گرا دیا گیا جن میں سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ بحریہ ٹاؤن فیز فور کے سوک سینٹر میں واقع رہائشی فلیٹ پر پارٹی کے دوران مبینہ تصادم ہوا، جھگڑے کے […]