گوتم بدھ کے جانشین پدھما سمبھاوا پاکستان کے کس علاقے میں پیدا ہوئے تھے؟

گوتم بدھ ایک شہزادہ تھا۔ دنیا انہیں ایک مذہب کے بانی، ایک فلسفی،ایک عظیم روحانی شخصیت کی حیثیت سے جانتی ہے۔ وہ ڈھائی ہزار برس پہلے موجودہ نیپال میں پیدا ہوئے۔ تیراندازی، شمشیرزنی، گھڑسواری اور ہر شاہی ہنر میں کمال حاصل کیا لیکن دکھ سے نجات اور حقیقی خوشی کے بارے میں جب ان کے […]